Skip to main content

Posts

Featured

Sahih Bukhari Hadith 2 in Urdu

  Sahih Bukhari Hadith 2 in Urdu Read Hadith 2 of Sahih Bukhari in Urdu Translation narrated by Imam Bukhari in Chapter Revelation of Sahih Bukhari at UrduPoint. The following is the complete Sahih Bukhari Hadith 2 Urdu Translation. ´ہم کو عبداللہ بن یوسف نے حدیث بیان کی، ان کو مالک نے ہشام بن عروہ کی روایت سے خبر دی، انہوں نے اپنے والد سے نقل کی، انہوں نے ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے نقل کی آپ نے فرمایا کہ` ایک شخص حارث بن ہشام نامی نے نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم  سے سوال کیا تھا کہ یا رسول اللہ! آپ پر وحی کیسے نازل ہوتی ہے؟ آپ  صلی اللہ علیہ وسلم  نے فرمایا کہ وحی نازل ہوتے وقت کبھی مجھ کو گھنٹی کی سی آواز محسوس ہوتی ہے اور وحی کی یہ کیفیت مجھ پر بہت شاق گذرتی ہے۔ جب یہ کیفیت ختم ہوتی ہے تو میرے دل و دماغ پر اس  (فرشتے)  کے ذریعہ نازل شدہ وحی محفوظ ہو جاتی ہے اور کسی وقت ایسا ہوتا ہے کہ فرشتہ بشکل انسان میرے پاس آتا ہے اور مجھ سے کلام کرتا ہے۔ پس میں اس کا کہا ہوا یاد رکھ لیتا ہوں۔ عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ میں نے سخت کڑاکے کی سر...

Latest Posts

Sahih Bukhari Hadith 1 in Urdu

DUA FOR SAFAR